قیامت کے سوالات؟>

                <div style=

قیامت کے سوالات؟

پوچھنے والا
حبیب حبیب_53239۔ حبیب حبیب_53239۔
حبیب حبیب_53239۔
میں ایک معمار ہوں۔
Read in English
قِیامت کے 5 سُوالات

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم خواہ روئیں یا ہنسیں ، جاگیں یا غفلت کی نیند سوتے رہیں قِیامت کا امتِحان بر حق ہے۔ ’’ تِرمِذی شریف ‘‘ میں اِس امتِحان کے بارے میں فرمایا جارہا ہے: انسان اُس وَقْت تک قِیامت کے روز قدم نہ ہٹا سکے گا جب تک کہ ان پانچ سُوالات کے جوابات نہ دے لے {۱} تم نے زندَگی کیسے بسر کی؟ {۲} جوانی کیسے گزاری ؟ {۳} مال کہاں سے کمایا ؟ اور {۴} کہاں کہاں خرچ کیا؟ {۵} اپنے عِلم کے مطابِق کہاں تک عمل کیا؟ (تِرمِذی ج۴ ص۱۸۸ حدیث۲۴۲۴)

ریکارڈ کرنے کے لئے مائک دبائیں۔